زبانی علاقہ مختلف نسلوں کے لوگوں کیلئے ایک سیکھنے کی جگہ ہے اور بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ کیلئے ملاقات کی
جگہ ہے۔ اکتوبر 2015 سے جاری ہے، جو رضاکارانہ ارکان کے ذریعے چلائی جاتی ہے۔ یہ جوزف-ہوبریچ-ہف میں واقع مرکزمی لائبریری کی
عمارت کے بالکل متصل قائم ہے۔

زبانی علاقہ میں، آپ کو ملیں گے:

وہ پناہ گزین جو جرمن زبان سیکھنا چاہتے ہیں
رضارکار اور نوکریاں پیش کرنے والے مددگار

زبانی علاقہ میں مندرجہ ذیل چیزیں ہیں:

WLAN
جرمن زبان کا مواد
گروہ اور انفرادی کام کرنے کی جگہ
PCs, CD-سماعت کے اسٹیشن وغیرہ

زبانی علاقہ پیش کرتا ہے:

جرمن زبان سیکھنے کے لئے باقاعدہ شیڈیول کردہ مفت ایونٹس
کاؤنسلنگ، ہوم ورک معاونت اور معلومات اور ثقافتی تبادلہ
پڑوسی مرکزی لائبریری سے قریبی تعلق

پتہ اور کھلنے کے اوقات

© Stadt Köln

Josef-Haubrich-Hof 1a
50676 Köln

پیر سے جمعہ، ۲: ۰۰ بجے دن - ۶: ۰۰  بجے شام
سنیچر،۱۰ : ۰۰ بجے صبح  - ۳: ۰۰   بجے شام

باقاعدہ ایونٹس

پیر ۶: ۰۰- ۵: ۰۰   بجے شامجوڑی میں جرمن زبان
ایک زبانی شریک کے ساتھ جوڑی میں جرمن زبان
سیکھنا:
بولنا، لکھنا اور ایک دوسرے کو جاننا
منگل  ۶: ۰۰- ۴: ۰۰بجے شامروزمرّہ کی زندگی میں لکھنا اور پیشہ ورانہ
خطوط اور ملازمت کی درخواستیں لکھنے میں مدد
منگل  ۶: ۰۰- ۴: ۰۰بجے شامجرمن ڈائلوگ
پڑھنا، لکھنا اور ایک ساتھ بولنا
بدھ  ۶: ۰۰- ۵: ۰۰   بجے شاممباحثہ گروپ
نئے لوگوں سے ملاقات کرنا اور ان سے جرمن میں بات کرنا
۶: ۰۰- ۵: ۰۰   بجے شام جمعہمباحثہ گروپ
نئے لوگوں سے ملاقات کرنا اور ان سے جرمن میں بات کرنا
سنیچر ۲: ۰۰- ۱۲: ۰۰  بجے دنجرمن میں کھلی معاونت
جرمن سیکھنا،, سوالات  واضح کرنا، روزمرّہ کی زندگی سمجھنا
sprachraum - Regular Events
PDF, 180 kb

رپورٹس

رابطہ

Stadtbibliothek Köln
Koordination sprachraum

Sarah Dudek, Lektorat
Carolin Köhnen, Sachgebietsleitung 2. Etage

Telefon: 0221 / 221-23932

E-Mail an: sprachraum@stbib-koeln.de